آج مورخہ 28 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جڑانوالہ میں پرنسپل کالج ہذا جناب پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی بلوچ صاحب کی زیر صدارت کالج کونسل کی میٹنگ ہوئی ۔ جس میں کونسل کے دیگر ارکان وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الرازق، پروفیسر شیخ محمد افضل، پروفیسر ڈاکٹر اقبال، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد، پروفیسر شیخ محمد حفیظ، پروفیسر بشیر احمد بلوچ، جناب ڈاکٹر محمد حسین وسیر اور طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ کونسل کے ارکان نے متفقہ طور پر ایجنڈے میں شامل تجاویز اور فیصلوں کی منظوری دی
Last Date to submit Fee is 24-10-2025
1St Merit List
We are situated at the heart of the Jaranwala city. We own a very rich history of more than 7 decades……..