یومِ تشکر 16 مئی
- Posted by shakeel890@gmail.com
- Categories Uncategorized
- Date May 16, 2025
- Comments 0 comment
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میں 16 مئی 2025 کو یومِ تشکر منایا گیا جس میں طلباء و طالبات نے ملی نغمے پیش کیے اور افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب کے بعد پرنسپل ڈاکٹر اصغر علی بلوچ ، پروفیسر شیخ محمد افضل اور پروفیسر عمار منیر کے ہمراہ طلباء کی بڑی تعداد نے واک کی اور افواجِ پاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔ پاکستان زندہ باد
You may also like
College Council Meeting
October 29, 2025
آج مورخہ 28 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جڑانوالہ میں پرنسپل کالج ہذا جناب پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی بلوچ صاحب کی زیر صدارت کالج کونسل کی میٹنگ ہوئی ۔ جس میں کونسل کے دیگر ارکان وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر …
2nd Merit List (Evening)
October 23, 2025
Last Date to submit Fee is 24-10-2025
Merit List (Evening)
October 18, 2025
1St Merit List







